نغمہ خیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اچھی آوازیں نکالنے والا، خوش آوازی سے پڑھنے والا، چہچہانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اچھی آوازیں نکالنے والا، خوش آوازی سے پڑھنے والا، چہچہانے والا۔